مہر خبررساں ایجنسی نے جروزالم پوسٹ کے حوالے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار شخص نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی ہے ۔ اس واقعہ کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
News ID 1883205
آپ کا تبصرہ